اہم خبریں

ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائینگے، جان اچکزئی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   )پاک افواج ہمارا فخر،ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائینگے،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کہاپاکستان سے چن چن کرغیرقانونی تارکین وطن کو نکالاجائے گا،بغیر دستاویزات کسی کوپاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں،افغانستان کی زمین دہشت گردوں کی سہولت کاری کیلئے استعمال ہورہی ہے،جس پر ہمیں سخت تشویش ہے

متعلقہ خبریں