اہم خبریں

انتخابی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ترجما ن الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہاکہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں