اہم خبریں

نثار کھوڑو کے سندھ کی سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

کراچی( نیوز ڈیسک)پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے سندھ کے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی منظور ۔ نثار کھوڑو کے دو کورنگ امیدوار سرفراز راجڑ اور عاجز دھامراہ دستبردار ہونے کے بعد نثار کھوڑو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوجائینگے۔ ۔ نثار کھوڑو کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔ سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد فیصل واووڈا کے استعفے دینے سے خالی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں