لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہنچ گئے،لوگوں کا ہجوم ،ہر دل عزیز سیاست دان کے ساتھ سیلفیا ں بنائیں۔ اس حوالے سے شیخ رشید نے ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کردی جس پر صارفین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
لاہور : سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت pic.twitter.com/EGER9KOeSw
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 3, 2023