اہم خبریں

ورلڈ کپ ،اب پاکستان کو کیا کرنا ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈ کپ اب پاکستان کو کیا کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف شکست،سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو اپنے اگلے میچ بڑے مارجن سے جیتنا ضروری، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف شکست بھی اہم۔ پاکستانی کرکٹ مداحوں کے چہرے بھی کھل اُٹھے ۔ لیکن پاکستان ٹیم کو اب بہتر کارکردگی دکھانا ہوگی۔

متعلقہ خبریں