اہم خبریں

جنوبی افریقہ کی بڑی فتح ،پاکستان کیلئے مزید مشکل

پونے(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ ،جنوبی افریقہ کی بڑی فتح ،نیوزی لینڈ کو ایک سو نوے رنز سے ہرا دیا،پروٹیز کے تین سو اٹھاون رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز ایک سو سرسٹھ رنز پر ڈھیر ، نیوزی لینڈ کے سات کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے ،گلین فلپس ساٹھ رنز بنا کر نمایاں رہے ،کیشو مہاراج نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ،مارکو جینسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ خبریں