آذر بائیجان ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاآذربائیجان کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کامقصددونوں ممالک کے درمیان فوجی اوردفاعی تعاون کوبڑھاناہے،آرمی چیف نے آذربائیجان کی مسلح افواج کی آپریشنل تیاری اورحوصلے کوسراہا۔