اہم خبریں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع،حیدرآباد سے 40،راولپنڈی میں 100سے زائد غیرقانونی مقیم افراد گرفتار،اڈیالہ جیل میں افغان پناہ گزینوں کی بائیو میٹرک کا عمل شروع کر دیا گیا،اسلام آباد سے 64غیرقانونی مقیم افغانیوں باشندوں کو طور خم بارڈر روانہ کردیاگیا،خیبرپختونخوا،سندھ اوربلوچستان میں بھی کریک ڈاؤن شروع،غیر ملکیوں کو اپنے وطن واپس بھیجنے کیلئے پُر عزم ہیں ،آج مزید64افغان شہریوں کو الوداع کیا،و زیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کا ٹویٹ، وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار فارن ایکٹ 1946 کے تحت تمام صوبوں کو غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بے دخلی کا حکم نامہ جاری کردیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

متعلقہ خبریں