اہم خبریں

ٹاس نیوزی لینڈ کاجنوبی افریقا کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

پونے (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاجنوبی افریقا کیخلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ، دونوں ٹیموں کا مقابلہ ویسے بھی اہم ہے کیونکہ یہ مضبوط ٹیمیں ہیں جبکہ دوسرا اسی میچ کے رزلٹ پر پاکستان امیدں ٹکی ہیں ۔ اب دونوں ٹیمیں چھ چھ میچز کھیل چکی ہیں ،نیوزی لینڈ 4 جبکہ ، جنوبی افریقا نے 5 میچز میں جیت حاصل کی ہے ، پوائٹس کے لحاظ سے جنوبی افریقا دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے ۔

متعلقہ خبریں