اہم خبریں

نیول چیف کادورہ سعودی عرب ، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کاسعودی عرب کا دورہ، سعودی عرب کی اعلی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں۔ ملاقاتوں میں عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں، اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے دورے سے دونوں برادر ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

متعلقہ خبریں