اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسرائیل نے فلسطین میں قیامت برپا کر رکھی ہے،فلسطین قبرستان بنا ہوا ہے،شرم کی بات ہے پنجاب حکومت فیسٹیول کرا رہی ہے،چودھری پرویزالہٰی کی میڈیا سے غیررسمی گفتگو،انہون نے کہا کہ فلسطینی مسلمانوں کیلئے کون سا اقدام کیا پنجاب حکومت نے؟پنجاب حکومت کو چاہیے فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کرے ان کیلئے آواز اٹھائے۔















