اہم خبریں

غزہ ، شہادتوں میں اضافہ ہو رہاہے ،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا غزہ میں بگڑتی صورتحال پر اظہارتشویش، انہوں نے کہا کہ ہمیں بےگناہ فلسطینیوں کی حالت زار کو نظر انداز نہیں کرناچاہیےعالمی برادری اسرائیل پر فوری جنگ بندی کےحوالے سے دباؤ ڈالے ،اسرائیل نے غزہ میں بجلی اور مواصلاتی رابطے منقطع کر دیئے ہیں ،غزہ میں شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے ،۔

متعلقہ خبریں