اہم خبریں

زلزلے سے انڈونیشیا لرزاٹھا، متعدد مکانات تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

جکارتہ(نیوزڈیسک) جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ہلاکتوں کا خدشہ ،زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق گئی ہے۔انڈونیشیا کے جنوبی صوبے کے جزائر میں آنے والا زلزلہ 130 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔زلزلے کے بعد 4 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے، ایک کی شدت 5.5 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے آسٹریلیا کے شمالی حصوں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں