اہم خبریں

یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑناہوگا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑناہوگا، ویزہ لے کر پاکستان آئیں گے تو تمام سہولیات ملیں گے، ہم مہمان نواز ہیں، احسان فراموش نہیں ،نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کہاغیرقانونی افراد کو50ہزار سےزائد رقم لےجانے کی اجازت نہیں دی جائےگی، ریاست کے پاس غیرقانونی افراد کا ڈیٹا موجود ، معاونت کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، نادرا کے غیر قانونی شناختی کارڈرکھنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،غیر قانونی مقیم افراد کیلئے عارضی کیمپ بنا دیئے، بچوں، خواتین اور بزرگوں کو انتہائی احترام سے رکھا جائے گا

متعلقہ خبریں