غزہ (اے بی این نیوز )غزہ کاآج ایندھن ختم ، ہسپتال بند ہوجائیں گے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا انتبا ہ،سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا، غزہ میں ، انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں جاری ہیں ،فلسطین کو56سال سے گھٹن کاشکاربنایاگیا،، ،حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے ، حماس کےحملوں کوفلسطینیوں کواجتماعی سزادینے کاجوازنہیں بنایاجاسکتا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان پر اسرائیل تلملا اٹھا،اسرائیلی وزیر خارجہ کا احتجاجاً انتونیو گوتیرس سے ملاقات سے انکار،،اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب نے بھی انتونیو گوتیریس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔















