اہم خبریں

این ٹی ڈی سی سے تھرڈ پارٹی اسٹڈی رپورٹ طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بجلی ترسیلی منصوبے کی لاگت میں 180 ارب 38 کروڑ روپے اضافے کا انکشاف، نیپرا نے این ٹی ڈی سی سے منصوبوں کی لاگت بڑھنے کی وجوہات طلب کرلیں،بجلی ترسیلی نقصانات کے حوالے سے این ٹی ڈی سی سے تھرڈ پارٹی اسٹڈی رپورٹ بھی طلب ،نیپرا این ٹی ڈی سی کے انوسٹمنٹ پلان پر 15اور16نومبر کو سماعت کرے گا

متعلقہ خبریں