چیئرمین سینیٹ کا غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ،قائد ایوان اسحاق ڈار سینیٹر منظور کاکڑ نے اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی،سینیٹ میں موجود دیگر سیاسی جماعتوں کی بھی سینیٹ اجلاس بلانے کی حمایت ،، سیشن کا مقصد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی قابض افواج کے مظالم کی مذمت کرنا ہے















