اہم خبریں

لاہور،چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے مناواں کے رحمت ٹاؤن میں چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا۔وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لیے، مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی، واقعہ لین دین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ مقتول 25 سالہ عمران الیکٹریشن کا کام کرتا تھا، اپنے چچا کے ساتھ جھگڑا ہوا، چچا نے چھری سے حملہ کر دیا اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

متعلقہ خبریں