اہم خبریں

فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا تعمیراتی کام فوری مکمل کیا جائے ، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا تعمیراتی کام 31 دسمبر تک مکمل ہونا چا ہیے،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آج ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا انہیں متعلقہ حکام نے ہیومن ریسورس اور مشینری کی خریداری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے امور جلد مکمل کرنے کے لیے فوری اقدامات اُٹھانے کے لیے ہدایات دیدی۔

متعلقہ خبریں