اہم خبریں

پی سی بی کیساتھ اختلافات شدید، انضمام الحق کامستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اختلافات کے بعد سابق کپتان انضما م الحق کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں۔چیف سلیکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق انضمام الحق پی سی بی سے الگ ہونے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔مناسب وقت دیکھ کر استعفیٰ دیا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں