اہم خبریں

بیانیہ بیچنے والوں نے 30سالوں میں کچھ نہیں کیا،فردوس عاشق

سیالکوٹ( اے بی این نیوز      )یہ سب ماضی کے وہ اداکار ہیں جن کی نہ کوئی ویژن ہے نہ کمٹمنٹ، فردوس عاشق نے کہاانشااللہ سب ٹھیک کر دے گا کا بیانیہ بیچنے والوں نے پچھلے تیس سالوں میں توکچھ نہیں کیا، اگر کچھ کیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،، سولہ ماہ کی حکومت میں مسلم لیگ ن نے عوام کے وجود پر جو زخم لگائے کاش ن لیگ کے قائد اس کا کوئی مرہم ساتھ لاتے، معصوم عوام کو پیشہ ور نوسر بازوں نے سبز باغ دکھا کر گہری کھائی میں دھکیل دیا ۔

متعلقہ خبریں