اہم خبریں

مریم نواز اورنوازشریف آبدیدہ ہوگئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )نوازشریف کی4 سال بعد و طن واپسی،مریم نواز نے نوازشریف کے ماتھے کابوسہ لیا،مریم نواز اورنوازشریف آبدیدہ ہوگئےاسحاق ڈار، شہبازشریف بھی نوازشریف سے ملتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےنوازشریف نے مریم نواز اورشہبازشریف کاہاتھ پکڑ کرہوامیں بلندکیا

متعلقہ خبریں