اہم خبریں

نوازشریف قوم کومشکلات سے نکالے گا،ایازصادق

لاہور ( اے بی این نیوز    )آپ لوگ اپنے قائدکی محبت میں تشریف لائے آپ کابہت شکریہ اداکرتاہوں،ایاز صادق نے تقریر کرتے ہو ئے کہا کہ آپ سب لوگوں کوبہت مبارک ہو،نواز شریف کی آمد پر قوم بہت خوش ہے،نوازشریف آئے گااورقوم کومشکلات سے نکالے گا۔

متعلقہ خبریں