اہم خبریں

نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے،حنا پرویز بٹ

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے۔ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نواز شریف کے جہاز نےاڈیالہ جیل سے گزر کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا اور اڈیالہ جیل سے گزر کر ہی لاہورآگیا ہے،

متعلقہ خبریں