اہم خبریں

میری زندگی کا آج سب سے بڑا دن ، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز      )میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے،،نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا ٹویٹ ،کہا پاکستان آج نوازشریف کا ایک اور عروج دیکھنے جارہاہے، ۔نوازشریف نے پچھلے چوبیس برسوں میں بہت دکھ سہے،نوازشریف کو ملنے والے زخموں میں سے کچھ ایسے ہیں جو بھر نہیں پائیں گے،جتنےعروج بھی نوازشریف نے دیکھے وہ بھی شاید کسی اور کے حصے میں نہ آئے ہوں

متعلقہ خبریں