اہم خبریں

آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں،مریم نواز

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ شاید آج میری زندگی کا سب سے بڑا دن ہے۔ انہوں نے اپنے والد کے حوالے سے کہا کہ آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں۔انہوں نے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں اللہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں،جتنی تکالیف نواز شریف نے 24 سالوں میں سہیں اس کوئی مثال نہیں ملتی ، کچھ زخم ایسے ہوتےہیں جو کبھی نہیں بھرتے ، جتنے عروج نواز شریف نے دیکھے شاید کسی اور کے حصے میں آئے ہوں، آج پاکستان ان کا عروج دیکھنے جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں