اہم خبریں

نوازشریف کے آنے ملک ترقی کرے گا ،راجہ ریاض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماراجہ ریاض کہتے ہیں نوازشریف ملک کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے آرہے ہیں، قائدن لیگ کی قیادت میں ہی ملک ترقی کرے گا،آج مینار پاکستان پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا ،پاکستان کے عوام کیلئے آج امید اور خوشی کا دن ہے ،امیر مقام بولے نوازشریف کو جھوٹے مقدمات میں نااہل کیاگیا،خیبرپختونخوا کے عوام نے آج ثابت کردیا وہ نوازشریف کا ساتھ دیں گے،پہلی بار کارکنوں میں ایسا جذبہ دیکھا،نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہوگا۔

متعلقہ خبریں