اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اپنے ساتھ کس کو لے کر آرہے ہیں،تفصیلات کے مطابق جہاز میں سینیٹر عرفان صدیقی، میاں ناصر جنجوعہ، ڈاکٹر عدنان خان، زبیر گل، کریم یوسف موجود، چودھری انصر محمود، افضال بھٹی، محمد شکور، اقبال سندھو، میاں ہارون۔ اس کے علاوہ راجہ ساجد اور ڈاکٹر اشرف چوہان بھی جہاز پرسوار ،خرم رشید، راشد ہاشمی، اشتیاق فرید، امجد ملک، محمد عمران، نعمان لطیف، ملک شہزاد، محمد یوسف بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔ عمران نذیر، ملک شاکر، عبدالخالق، محمد اصغر سمیت کل 194 افراد جہاز میں موجود ہیں۔















