اہم خبریں

پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک کی عبوری ضمانت منسوخ

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کردی،ملک ممتازنےتھری ایم پی او آرڈر کیخلاف انہوں نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرکے 3 اکتوبر کو عبوری ضمانت حاصل کی تھی۔

متعلقہ خبریں