اہم خبریں

پاکستان آپ کے استقبال کیلئے تیارہے،شہباز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہبازشریف کانواشریف سے ٹیلی فون پررابطہ،شہبازشریف نے واپسی کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیاسعودی عرب اوردبئی میں اہم ملاقاتوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی،شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان آپ کے استقبال کیلئے تیارہے،مینارپاکستان پرتاریخ کاسب سے بڑا جلسہ ہوگا،پنجاب ودیگرشہروں سے قافلے لاہورپہنچ رہے ہیں،نوازشریف کی انتظامات،مہم چلانے پرشہبازشریف کوشاباش دی۔

متعلقہ خبریں