اہم خبریں

جعلسازی سےشناختی کارڈ حاصل کرنے والاافغانی گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا جو پاکستانی پاسپورٹ پر سعودیہ عرب جانے کی کوشش کررہا تھا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کچھ عرصے قبل پاکستان آیا تھا ،ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں