اہم خبریں

عالمی بینک کا مشورہ،70ارب کا فائدہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عالمی بینک کاوفاق کو ایچ ای سی اور این سی ایچ ڈی سے جان چھڑانےکا مشورہ ،دونوں اداروں کو صوبوں کے حوالے کرنے کامطالبہ کردیا،عالمی بینک کے مطابق اقدام سے وفاقی حکومت کو 70ارب روپے کا فائدہ ہوگا،وفاق صوبوں کو منتقل کئےگئے امور میں خدمات کررہاہے،ایچ ای سی اور این سی ایچ ڈی مکمل طور پر صوبوں کو منتقل کئے جائیں

متعلقہ خبریں