اہم خبریں

روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت، پاکستان اور روس کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری پر معاملات طے ، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی،ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگا ، روس سے کمرشل معاہدے کا پہلا کار گو دسمبر میں پاکستان پہنچے گا،، پہلے کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل پر مشتمل ہوگا ، روس پاکستان کو پورٹ پر تیل پہنچا کر دے گا

متعلقہ خبریں