اہم خبریں

جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیرمین کے لیے آنےوالی سائیکل روک دی

راولپنڈی(اے بی این نیوز)چیرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سائیکل کی فراہمی کا معاملہ ،جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیرمین کے لیے آنے والی
سائیکل روک دی ،جیل انتظامیہ کے مطابقسائیکل فراہمی کے حوالے سے کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے، احکامات موصول ہونے کے بعد سائیکل فراہم کر دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں