کراچی (نیوزڈیسک)آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے، اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تحقیقات میں مزید ملزمان کی شناخت بھی ہوئی ہے، گروہ سے منسلک افراد کا تعلق پاکستان کے چاروں صوبوں سے ہے۔















