اسرائیلی مظالم اور جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں،،اسرائیل غزہ پرحملے بند اور محاصرہ ختم کرے،پاکستان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسرائیلی مظالم اور جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں،،اسرائیل غزہ پرحملے بند اور محاصرہ ختم کرے،، نگران وزیر خا رجہ جلیل عباس جیلا نی کی نیوز کا نفر نس،کہا کو ئی شک نہیں اسرا ئیل نہتے فلسطینو ں پر ظلم کر رہا ہے فلسطینیو ں کی نسل کشی نا قابل برداشت ہے، نہتے فلسطینیو ں پر حملو ں کی پر زور مزمت کر تے ہیں ، اسرا ئیل اقوام متحدہ کی قراردادو ں کی پا سداری کر ے،، فلسطین کے معاملے پر او آئی سی کا اہم اجلاس ہونے جارہا ہے ، پا کستان کا فلسطین کے حوالے سے موقف ہمیشہ واضع رہا ہے،، اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آ ئی۔















