اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ ،6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عبدالحکیم شہید ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

متعلقہ خبریں