اہم خبریں

آئی ایم ایف پروگرامز کو معاشی حالات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، شمشاد اختر

رباط(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اخترنےکہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرامز کو معاشی حالات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ہفتہ کو مراکش کے دارلحکومت رباط میں نگراں وزیرخزناہ شمشاد اختر کی مراکش کے وزیرِ تجارت و صنعت کے ساتھ ملاقات ہوئی جبکہ وزیرِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے امدادی پروگرام کے موضوع پر تقریب میں بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں