اہم خبریں

نگران وزیر داخلہ کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کاشکار،2 افراد زخمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایئرپورٹ کے علاقے تھلیان موڑ میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی،جس کی وجہ سے دو افراد زخمی ، آئل ٹینکر کے غلط ٹرن کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ آئل ٹینکر ڈرائیورکو حرا ست میں لے لیا گیا

متعلقہ خبریں