اہم خبریں

کرکٹ بخا ر سے سابق کھلاڑی بھی متاثر،وسیم اکر م نے پاک بھارت ٹاکرےکو ایشز سے اہم قرار دیدیا

احمد آباد(نیوزڈیسک) پاک بھارت میچ کا جادو سابق کرکٹرز پر بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، دنیا بھر کے سابق پلیئرز کو پاک بھارت میچ کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے اہم ٹاکرے کو ایشز سے بڑا میچ قرار دے دیا، سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا کہ پاک بھارت میچ کے دوران دنیا تھم جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں