اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کی مذمت،ترجمان دفترخارجہ نے پریس بریفنگ میں کہانہتےفلسطینیوں پرزمین تنگ کی جا رہی ہے ،شہری آبادی کو نشانہ بنایاجارہے،غزہ میں بجلی اورگیس کی فراہمی معطل کرناغیرانسانی عمل ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،کونسل آف فارن منسٹرزکےاجلاس میں نگران وزیرخارجہ نےمسئلہ کشمیر پر روشنی ڈالی۔















