لندن ( اے بی این نیوز )نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ فوری روکنے کا مطالبہ ،سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پراپنے پیغام میں کہا جنگ کبھی کسی بچے کو نہیں بخشتی، بے شک وہ قید کیا ہوا اسرائیلی ہو یا پھر بھوکے پیاسے فلسظینی بچے ہوں۔















