اہم خبریں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

لاہور( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، یہ ملاقات ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی ملاقات ایک تک گھنٹہ جاری رہی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں