اہم خبریں

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت، پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں،نوٹیفکیشن جاری، متعلقہ اداروں کو رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں