باکو(نیوز ڈیسک) آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کا 27 واں وزارتی اجلاس میں نگران وزیرخارجہ جلیل عباس کی ترک اور ازبک ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے امور سمیت مسلۂ قبرص، تنازعہ کشمیرپر ایک دوسرے کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ،پاک ترکیہ دو طرفہ تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔.















