حیدر آباد ( اے بی این نیوز )انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 137 رنز سےہرا دیا،انگلینڈکے 364 رنزکےتعاقب میں بنگلہ دیش 227 رنزپرآل آؤٹ،لٹن داس 76،مشفیق الرحیم 51 رنز بنا کر نمایاں رہے،ریس ٹوپلی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،کرس ووکس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،سیم کرن،مارک ووڈ،عادل راشداورلیام لیونگ سٹون کینےایک ایک وکٹ لی۔















