اہم خبریں

وفاقی سیکرٹری کشمیر وجی بی افیئرز بابرتارڑ کو عہدے سے ہٹادیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے وفاقی سیکرٹری کشمیر وجی بی افیئرز بابرتارڑ کو عہدے سے ہٹادیا،تفصیلات کے مطابق حکومت نے وفاقی سیکرٹری کشمیر وجی بی افیئرز بابرتارڑ کو عہدے سے ہٹادیا،اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،وفاقی سیکرٹری کو عہدے سے ہٹاکر او ایس ڈی بنادیا گیاجبکہ بابرتارڑ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں