لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کاآزادی صحافت پرحملہ ،حقائق بیان کرنے پرلیگی کارکنوں نے صحافی کویرغمال بنالیا ،مریم نوازکے جلسے میں اے بی این نیوزلاہورکے بیورچیف عمر گوندل کو(ن )لیگ کے جلسے کی حقیقت پرمبنی رپورٹنگ کرتے ہوئے ،لیگی کارکناں نے یرغمال بنائے رکھا ،ان کا موبائل چھین لیاگیا اورصحافتی ذمہ داریاں پوری کرنے روکاگیا۔ اس حوالے سے عمرگوندل نے کہاکوریج کے دوران موبائل چھینا ،کوریج سے روکا اور کہاپاس ورڈدوتوموبائل واپس کرینگے۔
مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں جاری#abnnews #latestnews #pmln #PTI @umardarazgondal pic.twitter.com/tEiAOZv6rh
— ABN NEWS (@abnnewspk) October 8, 2023















