اہم خبریں

لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کیلئے میگا پروجیکٹ کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب وائلڈ لائف کو الیکشن کمیشن کی طرف سے لاہورچڑیا گھر اور سفاری پارک میں میگا پروجیکٹ کی منظوری مل گئی، محکمہ خزانہ کی طرف سے فنڈز ملنے کے بعد تعمیراتی کام شروع ہوگا۔لاہور چڑیا گھر میں ایک ارب 83 کروڑ 64 لاکھ روپے کی خطیررقم سے نئے جانوروں اورپرندے لانے سمیت بین الاقوامی معیار کے مطابق مختلف پراجیکٹ مکمل کیے جائیں گے ۔اسی طرح لاہورسفاری زو کے لیے دوارب 45 کروڑ 32 لاکھ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں