اہم خبریں

قومی ادارہ صحت نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کردیا ۔مراسلے میں قومی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارتی بارڈر ایریاز میں موجود چمگادڑ سے نیپا وائرس پاکستان منتقل ہوسکتا ہے، مراسلے کے مطابق ایئر پورٹس، سرحدی مقامات پر موثر سرویلنس یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ خبریں